allfeeds.ai

 

Khutabat e Khilafat  

Khutabat e Khilafat

1443 : Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute Twitter: @rahimia.

Author: Rahimia Institute of Quranic Sciences

1443 : Presented by Rahimia Institute of Quranic Sciences, Lahore Pakistan W: www.rahimia.org FB: @rahimiainstitute Twitter: @rahimia
Be a guest on this podcast

Language: ur

Genres: Education, Islam, Religion & Spirituality

Contact email: Get it

Feed URL: Get it

iTunes ID: Get it


Get all podcast data

Listen Now...

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار
Episode 118
Wednesday, 24 June, 2026

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒخُطبہ 118: مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (4)*مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت،  فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار* *خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری *بتاریخ* : 7؍ محرم الحرام 1448ھ / 23؍ جون 2026ء *بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇*✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب✔️ حضرت ابو بکر رضی اللّٰه عنہ کے مآثر✔️ 1) بے داغ نسب کے حامل: ماہرین انساب کے نزدیک "عتیق" سے موسوم ہونے کی ایک وجہ✔️ اَشرافِ قریش میں سے اور ذی وجاہت ہونا، نیز امام دہلوی رحمہ اللہ کے نزدیک وجاہت کا مطلب✔️ صدیقِ اکبر رضی اللّٰه عنہ: باہمی منازعات کے حل میں مرجعِ خلائق✔️ 2) قبل از اسلام حضرت صدیق اکبر کا قوت عاقلہ و عاملہ میں نمایاں فرد ہونا✔️ نبی اکرم ﷺ کی حضرت ابوبکر صدیق کے حق میں ماہر نسب ہونے کی شہادت✔️ حضرت ابوبکر کا شاعری میں ید طولی رکھنے اور فصاحت جیسے اوصاف میں بلند مرتبہ ہونا✔️ 3) قبل از اسلام آنحضرت ﷺ پر فدائیت✔️ قبل از اسلام حضرت ابوبکر کے حضرت بلال سے تعلق پر اشکال اور اس کا جواب✔️ 4) حضرت صدیق اکبر آزاد اور جوان افراد میں اولین مسلمان اور اس باب سے متعلقہ روایات میں توافق✔️ "سب سے پہلے اسلام لانے" سے مراد؛ باقی افراد کیلئے اسلام کی دعوت و تحریک کا سبب و رابطہ کار بننا ہے: امام دہلوی رحمہ اللہ کی اہم نشاندہی✔️ 5) حضرت صدیق اکبر کے اسلام کا سبب غیبی تنبیہ کا ہونا: مختلف وقائع کا ذکر✔️ 6) شُرفاء و معززین قریش کا صدیق اکبر کی ترغیب و رہنمائی سے اسلام لانا✔️ 7) اسلام کے اجنبیت کے زمانے میں جناب صدیق اکبر رضی اللّٰه عنہ کا تقویت اسلام کے لیے انفاقِ مال کی منفرد احسانی کیفیت کا مختلف احادیث میں کا ذکر✔️ 8) معاشرتی حوالے سے کمزور لیکن نظریے اور توحید میں پختہ افراد کی آزادی کے لیے نمایاں کاوشیں✔️ 9) قریش کے سامنے سب سے پہلی دعوت اسلام دینے میں ان کے تعصب و رد عمل کو براہ راست برداشت کرنا✔️ 10) کفار کی طرف سے نبی اکرم ﷺ پر ارادۂ ایذا کو آگے بڑھ کر اپنے جسم پر برداشت کرنا: مختلف روایات کا ذکر✔️ دسویں خصوصیت سے متعلق تین احادیث کا فارسی ترجمہبروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا

 

We also recommend:


Word Of Life Church
Word Of Life Church

Central Baptist Church - Central Campus
Central Baptist Church

Immanuel Baptist Church
Immanuel Baptist Church, Wichita, Kansas

Gold on SermonAudio
Gold

Lake Hills Church // Video Podcast (Mobile)
Lake Hills Church

Book of Deuteronomy: Looking Back, Moving Forward
Paul J. Bucknell

Life Center
Life Center

The Wellspring Church Podcast
Jim Laymon

MorningStar Church
MorningStar Church

IGW Podcast
IGW International

The Vail Church Podcast
The Vail Church

Zola Levitt Ministries newsletter podcast
Zola Levitt Ministries