![]() |
SBS Urdu -Author: SBS
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - Language: ur Genres: Daily News, News, Society & Culture Contact email: Get it Feed URL: Get it iTunes ID: Get it |
Listen Now...
ملئے آسٹریلیا میں اسکواش کےلگاتار دو ٹائیٹلز جیتنے والی پاکستانی کھلاڑی ثناء بہادر سے
Thursday, 27 August, 2026
ثنا بہادر ایک پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں جنہوں نے آسٹریلیا میں لگاتار دو تائیٹلز اپنے نام کئے ہیں ، قوت گویائی اور سماعت سے محروم ثناء اپنے کھیل میں بہترین ہیں ایس بی ایس اردو سے ان کے والد اور ان کی خصوصی گفتگو سنئے اس پوڈکاسٹ میںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts





